22 سالہ نوجوان کی خودکشی

24 نومبر ، 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی ۔انچارج چوکی گلریزاے ایس آئی راجہ تسلیم نے بتایاکہ ایسٹریج ہاؤسنگ سوسائٹی گلی نمبر 7میں رہائش پذیر 22سالہ عمارنصیرنے بدھ کو اپنے گھرمیں گلے میں پھنداڈال کرخودکشی کی ۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعدنعش ورثاءکے حوالے کردی ۔