دودھ، دہی مہنگا بیچنے پر جرمانے

24 نومبر ، 2022

سرا ئے عا لمگیر(نا مہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈ طلحہ نعیم تابانی نے دودھ، دہی کی دوکانوں پر چھاپے مار کر مقرر ریٹس سے زائد وصول کر نے پر جر ما نے کئے۔ چھاپے دودھ دہی کی دو کا نوں پر مارے گئے اور مقرر ہ ریٹس سے زائد قیمت وصول کر نے پر دوکانداروں کو 16ہزار روپے کے جر ما نے کئے گئے ۔