اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی: دریائےسندھ (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد 24 ہزار900کیوسک اور اخرج 42 ہزارکیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد11ہزار600کیوسک اور اخراج 11ہزار600کیوسک، خیرآباد پلـ:آمد19 ہزار900 کیوسک، اخراج 19ہزار 900کیوسک،جہلم: (منگلاکے مقام پر): آمد10ہزار700کیوسک اور اخراج 22 ہزارکیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد6ہزار600کیوسک اور اخراج2ہزار کیوسک رہاجناح بیراج پر پانی کی آمد 59 ہزار500کیوسک اور اخراج 53ہزار 500کیوسک،چشمہ:48ہزار300کیوسک اور اخراج51ہزارکیوسک ، تونسہ: آمد 48 ہزارکیوسک اور اخراج 39ہزار 100کیوسک،گدوــ:آمد37ہزار800کیوسک اور اخراج30ہزار600کیوسک رہا ۔
اسلام آباد وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے ادارےمحکمہ تحفظِ نباتات کی فعالیت اور شفافیت کو بہتر بنانے کے...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن والوں کی جانب سے مقامی سکول ٹیچر کی ضبط کی گئی گاڑی...
اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال ،وزیر مملکت داخلہ...
کوالالمپور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں مشرقی ایشیائی تعاون کے سالانہ وزرائے خارجہ اجلاس کے...
راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور بشارت...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتہ کے دوران مقدمات کی سماعت کیلئے مجموعی طور پر پانچ بینچ تشکیل دے دیے...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے دو ڈویژن اور 8 سنگل بنچ دستیاب ہوں گے۔چیف جسٹس کی منظوری کے...
باکو آذربائیجان نے کہا ہے کہ وہ شام کو اپنی گیس بھیجے گا تاکہ ملک میں توانائی کی قلت کو دور کیا جا سکے، باکو...