کانفرنس میں شرکت کریگا،ثاقب رفیق راولپنڈی ( خبر نگار خصوصی )راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام چوتھی پاک یوکے تجارتی و سرمایا کاری کانفرنس 28نومبر سے برمنگھم میں شروع ہو رہی ہے۔ صدر چیمبر ثاقب رفیق نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میںتفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہےکہ راولپنڈی چیمبر یہ کانفرنس گریٹر برمنگھم چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے کر رہا ہے، تجارتی کانفرنس کا مقصد مختلف شعبوں خاص طور پر آئی ٹی سروسز، فوڈ، پولٹری، گارمنٹس، ٹیکسٹائل اور مشینری میں دو طرفہ تعاون بڑھانا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ برطانیہ پاکستان کا ایک بڑا تجارتی شراکتدار ہے، کانفرنس کے موقع پر مقامی کمپنیوں اور چیمبر آف کامرس کے ساتھ ایم او یوز پربھی دستخط کیے جائیں گے۔
اسلام آباد آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ ، سیکرٹری و...
اسلام آباد تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روزپانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں...
کراچیسابق فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی پاسپورٹ ملنے کی امید ہے کیونکہ ان کی اہلیہ برطانیہ کی شہری ہیں اور...
کراچیسابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کوئی بھی ٹیم ہارنے کے لیے نہیں کھیلتی جب بھی کھلاڑیوں پر تنقید کریں...
کراچیلاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کو اسپانسرز نے ہمیشہ سپورٹ کیا ہے ۔پی ایس...
کراچیآئی سی سی چیمپنز ٹرافی فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کے کپتان مچل اسینٹنر نے کہا ہے کہ دبئی کی سلو پچ پر...
کراچی16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹر گیمز رنگا رنگ اور دلکش تقریب میں ہفتے سے ٹورین اٹلی میں شروع ہوگئے جس میں...
کراچیوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کو کھیلوں اور صحت مندانہ...