حکو مت کاروباری بر ادری کے مسائل ان کی مشاورت سے حل کر ے، قیصر شہزاد

24 نومبر ، 2022

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) رہنما اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن رانا قیصر شہزاد نے کہا ہے کہ حکو مت کاروباری بر ادری کے مسائل ان کی مشاورت سے حل کر ے، پاکستا ن کی معیشت سابق حکو مت کی غلط پا لیسیوں کی و جہ سے د با ؤ میں ضرور ہے لیکن د یوا لیہ ہو نے کا کو ئی امکا ن نہیں ۔ تا جربرادر ی ہر مشکل وقت اور بحرا ن میں وطن عز یز کے لیے ہراو ل دستے کا کر دار ادا کرتی ہے، حکو مت کو پا کستا نی معیشت کوترقی یافتہ ممالک کی صف میں لا نے کیلئے اقدا ما ت کر نا ہو ں گے۔انہوں نے کہا کہ حکو مت کا رو با ر ی بر اد ر ی کے مسائل کو ان کی مشاورت سے حل کر ےکیونکہ تاجر برادری ملک کی معاشی ترقی میں کلیدی کردارکر رہی ہےانہیں ہر قسم کی مراعات ،ْ سہولیات فراہم کی جائیں اور مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں۔