لاہور(نمائندہ جنگ)لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے اخراجات 10کروڑ تک پہنچ گئے جبکہ لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لئے حکومت نے پولیس کو مزید5کروڑ جاری کردئیے ہیں۔رواں ماہ کے اغاز میں بھی آئی جی پنجاب کی درخواست پر5 کروڑ جاری کئے گئے تھے۔لانگ مارچ کا دورانیہ اور سیکیورٹی کے لئے نفری بڑھانے پر اخراجات میں اضافہ ہوا۔ائی جی افس کی جانب سے متعلقہ اضلاع کو ساڑھے3 کروڑ جاری کردئیے گئے ہیں۔باقی فنڈز اگلے ہفتے متعلقہ اضلاع کو تصدیق کے بعدجاری کئے جائیں گے۔
کراچی امریکا کی ایران سے منسلک جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری، امریکی افواج دنیا بھر میں تہران کی مدد کرنے والے...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچی بھائی کے عطیہ اسٹیم سیلز سے مریض ایچ آئی وی سے نجات پانیوالا پہلا شخص بن گیا۔ بھائی کے نایاب جینیاتی...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکاکے ساتھ پسِ پردہ مذاکرات کی تفصیلات منظرِ عام...
تہران امریکی ناکہ بندی کا الزام ، ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی ۔ تیل اور گیس کی عالمی ترسیل متاثر...
کراچی ایران کا ’مچھر بیڑا‘ آبنائے ہرمز میں اب بھی مؤثر ہتھیار ہے، یہ کشتیاں اچانک حملے، میزائل اور ڈرون...
انطالیہ نائب ایرانی وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے ٹرمپ پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’’سوشل میڈیا پر بہت بولتے...