کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے پاک فوج کے سربراہ اور اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا زبان کا استعمال کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کی جانب سے فوجی افسر کا نام لیکر دھمکی دی گئی کہ تمہیں کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ سینیٹر اعظم خان سواتی کا مزید کہنا تھا میں ہر فورم پر مذکورہ فوجی افسر کے خلاف جاؤں گا، میںاسکے خلاف ہر قانونی، اخلاقی فورم کا استعمال کروں گا۔
کراچی امریکا کی ایران سے منسلک جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری، امریکی افواج دنیا بھر میں تہران کی مدد کرنے والے...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچی بھائی کے عطیہ اسٹیم سیلز سے مریض ایچ آئی وی سے نجات پانیوالا پہلا شخص بن گیا۔ بھائی کے نایاب جینیاتی...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکاکے ساتھ پسِ پردہ مذاکرات کی تفصیلات منظرِ عام...
تہران امریکی ناکہ بندی کا الزام ، ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی ۔ تیل اور گیس کی عالمی ترسیل متاثر...
کراچی ایران کا ’مچھر بیڑا‘ آبنائے ہرمز میں اب بھی مؤثر ہتھیار ہے، یہ کشتیاں اچانک حملے، میزائل اور ڈرون...
انطالیہ نائب ایرانی وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے ٹرمپ پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’’سوشل میڈیا پر بہت بولتے...