اسلام آباد (محمد صالح ظافر ) چین نے نئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر اور نئے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کو تعیناتی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ چینی سفارتخانے نے ٹوئٹر پر دونوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ہم جنرل قمر جاوید باجوہ اور ندیم رضا کی خدمات کو بھی سراہتے ہیں جنہوں نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ میں کردار ادا کیا ۔
کراچی امریکا کی ایران سے منسلک جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری، امریکی افواج دنیا بھر میں تہران کی مدد کرنے والے...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچی بھائی کے عطیہ اسٹیم سیلز سے مریض ایچ آئی وی سے نجات پانیوالا پہلا شخص بن گیا۔ بھائی کے نایاب جینیاتی...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکاکے ساتھ پسِ پردہ مذاکرات کی تفصیلات منظرِ عام...
تہران امریکی ناکہ بندی کا الزام ، ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی ۔ تیل اور گیس کی عالمی ترسیل متاثر...
کراچی ایران کا ’مچھر بیڑا‘ آبنائے ہرمز میں اب بھی مؤثر ہتھیار ہے، یہ کشتیاں اچانک حملے، میزائل اور ڈرون...
انطالیہ نائب ایرانی وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے ٹرمپ پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’’سوشل میڈیا پر بہت بولتے...