لاہور،اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 5سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کی تیاریاں شروع کردیں، تیاریوں کی تکمیل اور حالات نارمل ہونے کی صورت میں بلدیاتی الیکشن مارچ میں ہوسکتے ہیں۔حلقہ بندیوں کی تیاریاں شروع ، حلقہ بندیوں اور دیگر عمل کی تکمیل میں 3ماہ لگیں گے،محکمہ بلدیات نے 11 میٹرو پولیٹن کارپوریشنز اور 39ضلع کونسلوں کی سیٹوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
کراچی امریکی اور اسرائیلی حملوں سے ایران کے تقریباً 150تاریخی و ثقافتی مقامات متاثر، ایرانی حکام کا کہنا ہے...
کراچی ایران نے خارگ جزیرے کے قریب تیل کے اخراج کی خبروں کو مسترد کردیا،ایران کی آئل ٹرمینلز کمپنی نے جزیرہ...
کراچی سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت پر حملوں کی مذمت کی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے قطر، کویت اور...
تہرانایرانی فٹ بال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج نے 2026ء کے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی شرکت کے حوالے سے اہم بیان میں...
ریاض ایک سعودی عہدے دار نے اس بات پر زور دیا ہےکہ 2025 کے دوران سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کی ترسیلاتِ زر...
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے جامعہ کراچی میں پیدا ہونے والی حالیہ سنگین مالی، انتظامی...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دنیا بھر کی ماؤں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماؤں کو...