اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پی ٹی آئی جلسے میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے سابق چیف آف اسٹاف شہباز گل کا خطاب شدید تنقید کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ بے غیرتی کی انتہا۔ جلسہ گاہ میں عورتیں موجود ہیں لوگ فیملیوں کو ساتھ لے کر آئے ہیں خود سنو شہباز گل کیسی گھٹیا اور بازاری زبان استعمال کر رہا ہے عورتوں کے سامنے عزت دار لوگوں کے سامنے ایسی زبان استعمال کیا بداخلاقی نہیں ہے۔ شہباز گل یہ زبان پی ٹی آئی جماعت کا منشور ہے۔ جو زبان شہباز گل بول رہا ہے یہ صرف شہباز گل کی زبان نہیں پوری پی ٹی آئی ہی ایسی گندی ہے اتنا شرمناک الفاظ بولنا عورتوں کے سامنے ایسی زبان استعمال کرنا بدتہذیبی کی علامت ہے۔ کاش۔۔۔۔۔ کاش کوئی تھوڑی سی شرم اور حیا اس شخص کے پاس ہوتی۔ اس نے تو پی ٹی آئی کے تمام عزت دار ووٹر اور سپورٹر کے سر شرم سے جھکا کر رکھ دیئے۔
کراچی امریکی اور اسرائیلی حملوں سے ایران کے تقریباً 150تاریخی و ثقافتی مقامات متاثر، ایرانی حکام کا کہنا ہے...
کراچی ایران نے خارگ جزیرے کے قریب تیل کے اخراج کی خبروں کو مسترد کردیا،ایران کی آئل ٹرمینلز کمپنی نے جزیرہ...
کراچی سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت پر حملوں کی مذمت کی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے قطر، کویت اور...
تہرانایرانی فٹ بال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج نے 2026ء کے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی شرکت کے حوالے سے اہم بیان میں...
ریاض ایک سعودی عہدے دار نے اس بات پر زور دیا ہےکہ 2025 کے دوران سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کی ترسیلاتِ زر...
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے جامعہ کراچی میں پیدا ہونے والی حالیہ سنگین مالی، انتظامی...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دنیا بھر کی ماؤں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماؤں کو...