فیصل آباد ( آن لائن ) پٹرولیم مصنوعات، گیس اور بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے پہلے ہی مشکلات کا شکار شہری سبزیوں اور اشیائے ضروریہ کی سرکاری اور ریٹیل قیمتوں میں پائے جانے والے بڑے فرق پر بحث و تکرار کرتے نظر آتے ہیں ، دودھ ،دہی ،گوشت ،انڈے ،چینی ،آٹا اور گھی سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں منافع خوروں نے خود ہی مقرر کررکھی ہیں، ضلعی انتظامیہ کے اہلکار دفتروں میں بیٹھ کر ریٹ لسٹ تیار کرتے ہیں،ضلعی انتظامیہ منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے سامنے مکمل طور پر بے بس ہے،انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ سبزیوں کے یومیہ ہول سیل اور ریٹیل ریٹس میں بہت زیادہ فرق پایا جاتا ہے۔
کراچی کے ڈی اے میں افسران کی غیر قانونی تعیناتیوں کیخلاف سوک سینٹر میں احتجاجی بینرز آویزاں،محکمہ بلدیات...
کراچی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی،پانی کا بحران،بجلی وگیس کی...
لاہور بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے اُری سیکٹر میں رات گئے لائن آف کنٹرول پر واقع کمال کوٹ کیمپ میں...
کراچی بنگلہ دیش کی معیشت پہلی بار 500ارب ڈالر کی حد عبور کر گئی۔زراعت اور خدمات شعبوں کا معاشی ترقی میں کلیدی...
کراچیجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف بغدادی تھانے میں درج قتل کے مقدمے میں...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے پیکا ایکٹ کیس میں 17 جون تکپی ٹی آئی رہنما...
ڈیلس فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پبلک یوٹیلیٹیز کے...
لاہور بھارتی فضائیہ نے خلیج بنگال کے ایک بڑے علاقے میں میزائل کا تجربہ کرنے کیلئے نوٹم جاری کیا ہے۔ ذرائع کے...