لاہور (اے پی پی)پاکستان ریلوے نے متعدد مال گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ترجمان پاکستان ریلویز کا کہنا ہےکہ کرایوں میں کمی سے ریلوے کے ذریعے مال کی ترسیل کا رجحان بڑھے گا ۔ ترجمان پاکستان ریلویز نے ہفتہ کے روز یہاں میڈیا کو بتایا کہ کرایوں میں کمی کا فیصلہ وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کرایوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری اور اس کا اطلاق گزشتہ روز سے کردیا گیا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ کرایوں میں کمی سے ریلوے کے ذریعے مال کی ترسیل کا رجحان بڑھے گا۔
کراچی امریکی اور اسرائیلی حملوں سے ایران کے تقریباً 150تاریخی و ثقافتی مقامات متاثر، ایرانی حکام کا کہنا ہے...
کراچی ایران نے خارگ جزیرے کے قریب تیل کے اخراج کی خبروں کو مسترد کردیا،ایران کی آئل ٹرمینلز کمپنی نے جزیرہ...
کراچی سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت پر حملوں کی مذمت کی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے قطر، کویت اور...
تہرانایرانی فٹ بال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج نے 2026ء کے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی شرکت کے حوالے سے اہم بیان میں...
ریاض ایک سعودی عہدے دار نے اس بات پر زور دیا ہےکہ 2025 کے دوران سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کی ترسیلاتِ زر...
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے جامعہ کراچی میں پیدا ہونے والی حالیہ سنگین مالی، انتظامی...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دنیا بھر کی ماؤں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماؤں کو...