راولپنڈی (پی پی آ ئی)پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جان کو ممکنہ خطرات کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت ترین اقدامات کیے گئے تھے۔جلسہ گاہ کی سکیورٹی کیلئے دس ہزار پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔ جبکہ بلند عمارتوں پر 300اسنائپرز کو تعینات کیا گیا تھا۔ انتظامیہ کی جانب سے جلسہ گاہ میں جیمرز بھی لگا دیئے تھے جبکہ اسلام آباد کو ملانے والی تمام چھوٹی بڑی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریجنل ٹیکس آفس فیصل آباد کے 7انسپکٹرز ان لینڈ ریونیو کو انٹرنل جاب...
کراچی سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ اگلے بجٹ میں عوام کو زیادہ...
لاہور بھارت نے دعوی کیا ہے کہ اس نے 2023سے اب تک تقریباً 600 لڑکیوں اور خواتین سمیت 2000سے زائد افغان طلبہ کو انڈر...
کراچی آل پاکستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے بلوچستان میں احتجاجی تحریک میں حصہ لینے والے کالج...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ اور...
لاہور سینئر سیاستدان و سینیٹر حامد خان نے کہا کہ ہم سب کو مل کر ملک بچانے کیلئے جہدوجہد کرنا ہو گی، آزاد...
اسلام آباد پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے یوکرین تنازع پر پاکستان کے مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا ہے...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین اسمبلی نے شہر میں مخدوش اور تباہ حال انفراسٹرکچر، ٹوٹی پھوٹی...