اسلام آباد ( آن لائن ) شوگر ملز مالکان کے مطالبات ، وزیر خزانہ نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا،متعلقہ وزارت کے حکام اور افسران کو بھی آنے کی ہدایت، پنجاب کے بیشتر شوگر ملز مالکان نے ابتک کرشنگ شروع نہیں کی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے شوگر ملز مالکان کی جانب سے کرشنگ شروع نہ کرنے پر کل ( پیر کو ) اہم اجلاس طلب کر لیاہے ۔ ذرائع شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اب تک 45میں سے صرف 8ملز نے کرشنگ شروع کی ہے، اگر ملیں چلاتے بھی ہیں تو دو ہفتے بعد بند ہو جائیں گی،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے شوگر ملز مالکان کے مطالبات اور معاملے کے حل کے لئے کل پیر کے روز اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ،اجلاس میں متعلقہ وزارت کے حکام اور افسران کو بھی طلب کرلیا گیا ہے ۔
کراچی امریکی اور اسرائیلی حملوں سے ایران کے تقریباً 150تاریخی و ثقافتی مقامات متاثر، ایرانی حکام کا کہنا ہے...
کراچی ایران نے خارگ جزیرے کے قریب تیل کے اخراج کی خبروں کو مسترد کردیا،ایران کی آئل ٹرمینلز کمپنی نے جزیرہ...
کراچی سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت پر حملوں کی مذمت کی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے قطر، کویت اور...
تہرانایرانی فٹ بال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج نے 2026ء کے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی شرکت کے حوالے سے اہم بیان میں...
ریاض ایک سعودی عہدے دار نے اس بات پر زور دیا ہےکہ 2025 کے دوران سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کی ترسیلاتِ زر...
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے جامعہ کراچی میں پیدا ہونے والی حالیہ سنگین مالی، انتظامی...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دنیا بھر کی ماؤں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماؤں کو...