اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے استنبول کے عام شہریوں سے گپ شپ کی۔ وزیراعظم کو خود میں موجود دیکھ کر استنبول کے شہریوں کو خوشگوار حیرت ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عام شہریوں سے ہاتھ ملائے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ شہریوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان اور عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ترک زبان میں گفتگو پر شہری حیران ہوگئے۔ ترک شہریوں نے خوشی اور حیرت سے وزیراعظم شہباز شریف کو خیرسگالی کے جوابی کلمات کہے۔ وزیراعظم نے ریستوران کے عملے ساتھ بھی تصاویر بنوائیں۔
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کو...
لاہور پنجاب میں پراسیکیوٹرز کیلئے پہلی بار پرفارمنس ریویو سسٹم قائم۔نظام کا مقصد پراسیکیوٹرز کی کارکردگی کی...
کوئٹہ بارکھان کے علاقےنوشام میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کےٹارگٹڈ آپریشن...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا ہوتے رہ گئے ۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم کی باز گشت ، پاکستان پیپلز پارٹی کی...
اسلام آباد عالمی توانائی مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ کے پس منظر میں قومی سلامتی کی ضروریات اور حج آپریشنز...
اسلام آباد آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کی معاشی رفتار مسلسل جمود زدہ مہنگائی کے مرحلے سے گزر رہی ہے،...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آئی بی آئی پاکستان ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹرز...