اسلام آباد (اے پی پی)تمباکو کی برآمدات میںاکتوبر کے دوران 16 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2021 میں تمباکو کی برآمدات کا حجم 604 ملین روپے رہا تھا تاہم اکتوبر 2022 کے دوران تمباکو کی برآمدات 506 ملین روپے تک کم ہوگئیں۔ اس طرح اکتوبر 2021 کے مقابلے میں اکتوبر 2022 کے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات میں 98 ملین روپے یعنی 16 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسلام آباد پاکستان ایڈ منسٹریٹو ،پولیس سروس اور آفس مینجمنٹ گروپ سے تعلق رکھنے والے گریڈ18کے266 افسروں کی...
کراچی ایران جنگ میں چین کو ممکنہ فائدہ، امریکا کو تزویراتی نقصان، امریکا کی توجہ مشرقِ وسطیٰ پر، ایشیا میں...
کراچی برطانیہ میں عوام کی اکثریت امریکا کو فضائی اڈے دینے کے خلاف، سروے میں تقریباً نصف برطانوی شہریوں کی...