ٹوکیو(شِنہوا) جاپانی ماہر اقتصادیات ہیدیتوشی تاشیرو نے کہا ہے کہ اگر جاپانی کمپنیاں چین جیسی سب سے بڑی برآمدی منڈی اوردرآمدات کا ذریعہ کھو دیتی ہیں، تو انہیں ایک حقیقی بحران کا سامنا کرناپڑے گا۔حال ہی میں، جاپان کے اہم ذرائع ابلاغ میں ایسے مضامین شائع ہوئے ہیں جن میں جاپان اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات ختم ہونے کے امکانات اوراس کے نقصانات پر بحث کی گئی ہے۔تاشیرو نے شِنہوا کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ چین جاپان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے اور چین کا متبادل تلاش کرنا جاپان کے لیے انتہائی مشکل ہوگا۔جاپان کی الیکٹرانک پرزہ جات بنانے والی معروف کمپنی جس کی اپریل 2021 اور مارچ 2022 کے درمیان مجموعی آمدنی کا نصف چین سے تھا، کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسی طرح الیکٹرانک پرزے بنانے والی مینوفیکچرنگ کمپنی کی بھی نصف آمدنی کا انحصار چین پر ہے۔تاشیرو نے کہا کہ چین سے الگ ہونے سے دونوں کمپنیاں تباہی کے خطرے سے دوچار ہوجائیں گی۔
راولپنڈی جڑواں شہروں کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا، شہری 2گاڑیوں 13موٹرسائیکلوں سے محروم ہوگئے۔گھروں کے تالے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن میں ایک افغان شہری سمیت 29مشکوک...
راولپنڈیقائد اعظم یونیورسٹی اسکول آف پولیٹکس اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز میں "چینی ایمبیسیڈر سکالرشپ" پروگرام...
راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں پولیس انٹر ڈسٹرکٹ والی بال سمیش اور رسہ کشی چیمپئن شپ 2026 کے...
راولپنڈی تشدد کرکے خاتون اور ان کے بیٹے کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ رتہ امرال پولیس نے...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ جمعہ پندرہ مئی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...
راولپنڈی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے 30 مئی کو راولپنڈی میں ہونے والے ایک روزہ میچ کے انتظامات کے حوالے سے ڈی سی...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 27 مجرمان اشتہاریوں سمیت 44جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار...