اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) جعلی رجسٹری کے نام پر شہری سے ہونے والے فراڈ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کورال پولیس کو فیضان نے بتایاکہ اس نے احسام الحق سے ایک پلاٹ کا سودا کیا۔ اڑھائی لاکھ روپے بیعانہ دیا، بقیہ رقم رجسٹری پردینا طے ہوئی ، رجسٹری چیک کروائی تو وہ جعلی نکلی جس پر اس نے پیسے واپس مانگے تو انہوں نے مجھے غوری تھری بلوایاجہاں احسام الحق کے ساتھ انصار الحق اور دیگر بھی موجود تھے جنھوں نے دھمکی دی کہ اگر پیسے واپس مانگے تو جان سے ماردینگے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال...
راولپنڈی اسلام آباد میں ملکی و غیر ملکی وفود کی آمدورفت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹریفک اور سکیورٹی مینجمنٹ کے...
راولپنڈی اے آئی جی انوسٹی گیشن اینڈکمپلینٹس عنایت علی شاہ نے اردل روم کا انعقاد کیا، انسپکٹر جنرل آف پولیس...
چکوالضلع چکوال میں افغان باشندوں کیخلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے۔ ڈھڈیال میں انتظامیہ کی کاروائی میں37افغانی...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 22 اشتہاریوں سمیت 33جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرلیا، تھانہ...
اسلام آباد پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مغل نے وفاقی دارالحکومت میں مقامی مالکان کی اراضی اور کچی...
راولپنڈی امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لئے راولپنڈی پولیس نے سکیورٹی اقدامات...
راولپنڈی کمشنر و چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کی ہدایت پر 8 اپریل کو ملتوی ہونے والے راولپنڈی شہر کے 64...