ٹیکسلا (نامہ نگار) سابق ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن آف پاکستان راجہ ریاض الدین بلبن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے ملک کو دیوالیہ کر دیا‘ آج اس وقت جو پیاز اور ٹماٹر تین تین سو روپے کلو فروخت ہو رہےہیں یہ بھی انہی کے مرہون منت ہے۔ وہ گزشتہ روز جولیاں میں تقریب کے دوران جنگ سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں افراتفری پھیلا رہی ہے۔ عمران خان چار سال اقتدار میں رہے لیکن عوام کے مسائل حل نہیں ہوئے۔
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 9موٹرسائیکلوں ،بھاری مالیت کے طلائی زیورات ،موبائل...
راولپنڈی فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 43/44 ویں بیچ نے اپنا پروگرام مکمل کرلیا، آئی جی پنجاب...
راولپنڈی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق نے ایوانِ صدر کا دورہ کیا، جہاں...
راولپنڈی لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات فروشوں کوگرفتار کرکےساڑھے 18 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی گئی ،تھانہ...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس تنویر احمد شیخ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن میں 22 مشکوک افراد کوحراست میں لے...
راولپنڈی اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن میں 10 ملزموں کوگرفتار کر...
راولپنڈی راولپنڈی پولیس کے غازی کانسٹیبل محمد زبیر انتقال کرگئے ، وہ بغرض علاج معالجہ پی او ایف ہسپتال واہ...