سیدابوالقاسم شاہ کی بیوہ کی رسم سوئم

27 نومبر ، 2022

رراولپنڈی( خصوصی نمائندہ) سیدابوالقاسم شاہ الحسینی کی بیوہ، سید ضیاء الرضاالحسینی،سید ندیم رضا الحسینی، سید طیب رضا ،سید مہدی الحسینی،سید مبشر الحسینی،سیداحسن الحسینی اور سید شبیہ الحسینی کی والدہ اور تحریک نفاذفقہ جعفریہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علامہ سید قمر حیدر زیدی کی خوشدامن کی رسم سوئم ادا کی گئی۔ اس موقع پر ڈھوک سیداں میں مجلس عزاوقرآن خوانی کااہتمام کیا گیا۔ مجلس عزا سے قمرحیدرزیدی، مولانا اجلال حیدرالحیدری، شوکت عباس نیئر اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔