باغ (جنگ نیوز) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ باغ صابر مغل نے بغیر اجازت رقبہ شاملات ، دیہہ ، کمیونٹی فاریسٹ میں غیر قانونی تعمیرات پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی۔ خلاف ورزی کیصورت میں کاروائی ہو گی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ باغ محمد صابر مغل کے دفتر سے جاری ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ضلع باغ میں بعض اشخاص بدوں اجازت مجاز اتھارٹی شاملات دیہہ، کمیونٹی فاریسٹ میں غیر قانونی طور پر تعمیراقت کر رہے ہیں جو کسی بھی لحاظ سے درست نہیں، جس کا تدراک کیا جانا ضروری ہے ۔
مظفرآباد آ زاد جموں وکشمیر بار کونسل کے وائس چیئرمین محمدندیم خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سیشن جج میرپور...
مظفرآبادچیئرمین یونین کونسل چھتر دومیل سید شجاعت علی نقوی کی زیر صدارت یونین کونسل چھتر دومیل کے کونسلرز کا...
سرینگر مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے...
سرینگر مقبوضہ کشمیر میں نئی دلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے ضلع کپواڑہ میں جماعت...
سری نگر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع جموں کے علاقے جھجر کشتواڑ ہائی وے پر ایک بس گہری کھائی میں گرنے...
باغسابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے تاریخی اقدامات کیے،...
راولپنڈی راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے میں واقع نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت...