اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ مصنوعی عددی اکثریت کو صرف بلز بلڈوز کرنے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ سب کو احساس ہے اس منی بجٹ کے بعد مہنگائی کی سونامی اٹھے گی، حکومتی اتحادی بظاہر کسی دبائو کی وجہ سے اس مہنگائی بل کے حق میں ووٹ دے رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ان کو لگتا ہے بچوں کا دودھ، ڈبل روٹی، زرعی آلات، بیج اور سینکڑوں چیزیں لگژری اشیا ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مہنگائی کے ریکارڈ قائم کرنے بعد بھی دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان خطے کے ممالک کے مقابلے میں سستا ہے۔
لاہورلاہور ہائی کورٹ نے سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی درخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر فریقین سے جواب طلب...
کابل افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ے بم د ھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر سمیت 2افرادجاں بحق اور 6 زخمی...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے سیکرٹری بلدیاتی کو کوئٹہ بلدیاتی انتخابات متعلق تین ہفتوں کا وقت دیدیا۔ گزشتہ...
لاہور لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس انوارالحق پنوں نے 9 مئی کے بعد پنجاب بھر میں نظر بند افراد کی لسٹ بارے پنجاب...
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں سابق وزیر فواد چوہدری کو چودہ جون کو...
گوہاٹی بھارتی ریاستوں آسام اور اروناچل پردیش کے درمیان سرحدی تنازعے کی وجہ سے جھڑپوں میں کم از کم 2 افراد...
گلگتوزیر خزانہ گلگت بلتستان جاوید منوا کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ سے پہلے محصولات کے...
اسلام آباد وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل...