صنعا ( نیوز ڈیسک) یمنی فوج نے شبوہ صوبے کے تمام اضلاع کو آزاد کرکے باغیوں کا قبضہ ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔ یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ صوبے کو حوثیوں کے تسلط سے آزاد کرکے یمنی حکومت کا کنٹرول مضبوط کردیا ہے۔ سدرن جائنٹس بریگیڈز نے اپنے بیان میں حکومت اور متحدہ عرب امارات کی حمایت پر سعودی قیادت والے اتحاد کا شکریہ ادا کیا۔ اس سے قبل عرب اتحاد نے پیر کے روز اعلان کیا تھا کہ اس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مآرب میں حوثی ملیشیا کے خلاف 11 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
کیفیوکرینی سرزمین پرروسی فوجی کارروائی کے پس منظر میں روس اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافے کے...
لندن دو ٹیوب سٹیشنز کے لندن انڈر گرائونڈ ورکرز بلی انگ کے مسئلے پر ایک بنک ہالیڈے پر ہڑتال کریں گے۔ یونین کا...
برمنگھم برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں نومنتخب کونسلرز کمیونٹی کی نہ صرف خدمت کریں گے بلکہ پاکستان و...
پیرسپاکستان نژاد ارب پتی محمد ظہور کی جانب سے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ کے لیے دو لڑاکا طیاروں کی خریداری میں...
برسلز یورپ میں انسانی اسمگلروں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب ہوا ہے جبکہ یورپی حکام نے ہزاروں تارکین وطن کو یورپی...
الوٹن میرپور انٹرنیشنل ائرپورٹ موومنٹ کے چیئرمین اور کوآرڈینیٹر کشمیر سالیڈیرٹی کمپین لوٹن حاجی چوہدری...
بیجنگ امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس مارچ میں چین میں مسافر بردار طیارہ جان بوجھ کر گرایا گیا تھا۔...
واشنگٹن دنیا بھر میں آلودگی سے سالانہ 90لاکھ اموات کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر 6میں...