ابوجا ( نیوز ڈیسک) نائیجیریا میں چرچ کی عمارت گر گئی ، جس کے ملبے میں دب کر 2 بچوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 18زخمی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق دارالحکومت میں حادثے کے وقت دعائیہ اجتماع جاری تھا۔ عمارت گرنے سے درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ملبے میں دبے افراد کو باہر نکال کر اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں میں سے 11 کو شدید چوٹیں آئیں۔ واضح رہے کہ نائیجیریا میں عمارتوں کی تعمیر میں معیار کا خیال نہیں رکھا جاتا جس کے باعث رہائشی عمارتوں کے گرنے کے واقعات عام ہیں۔
کیفیوکرینی سرزمین پرروسی فوجی کارروائی کے پس منظر میں روس اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافے کے...
لندن دو ٹیوب سٹیشنز کے لندن انڈر گرائونڈ ورکرز بلی انگ کے مسئلے پر ایک بنک ہالیڈے پر ہڑتال کریں گے۔ یونین کا...
برمنگھم برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں نومنتخب کونسلرز کمیونٹی کی نہ صرف خدمت کریں گے بلکہ پاکستان و...
پیرسپاکستان نژاد ارب پتی محمد ظہور کی جانب سے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ کے لیے دو لڑاکا طیاروں کی خریداری میں...
برسلز یورپ میں انسانی اسمگلروں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب ہوا ہے جبکہ یورپی حکام نے ہزاروں تارکین وطن کو یورپی...
الوٹن میرپور انٹرنیشنل ائرپورٹ موومنٹ کے چیئرمین اور کوآرڈینیٹر کشمیر سالیڈیرٹی کمپین لوٹن حاجی چوہدری...
بیجنگ امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس مارچ میں چین میں مسافر بردار طیارہ جان بوجھ کر گرایا گیا تھا۔...
واشنگٹن دنیا بھر میں آلودگی سے سالانہ 90لاکھ اموات کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر 6میں...