اشک آباد ( نیوز ڈیسک) ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے ’جہنم کا دروازہ‘کے نام سے مشہور آگ کے گڑھے کو بند کرنے کاحکم دے دیا۔ دارالحکومت اشک آباد سے 260 کلومیٹر دور صحرائے قراقم میں واقع اس گڑھے میں 50 سالوں سے آگ جل رہی ہے ۔ اسے 1971 ء میں سوویت یونین کے ڈرلنگ آپریشن کے دوران بنایا گیا تھا۔ ماہرین ارضیات قراقم کے صحرا میں تیل کی تلاش کے لیے کھدائی کر رہے تھے کہ وہاں گیس دریافت ہوئی لیکن زمین دھنسنے سے گڑھا پڑ گیا۔
کیفیوکرینی سرزمین پرروسی فوجی کارروائی کے پس منظر میں روس اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافے کے...
لندن دو ٹیوب سٹیشنز کے لندن انڈر گرائونڈ ورکرز بلی انگ کے مسئلے پر ایک بنک ہالیڈے پر ہڑتال کریں گے۔ یونین کا...
برمنگھم برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں نومنتخب کونسلرز کمیونٹی کی نہ صرف خدمت کریں گے بلکہ پاکستان و...
پیرسپاکستان نژاد ارب پتی محمد ظہور کی جانب سے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ کے لیے دو لڑاکا طیاروں کی خریداری میں...
برسلز یورپ میں انسانی اسمگلروں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب ہوا ہے جبکہ یورپی حکام نے ہزاروں تارکین وطن کو یورپی...
الوٹن میرپور انٹرنیشنل ائرپورٹ موومنٹ کے چیئرمین اور کوآرڈینیٹر کشمیر سالیڈیرٹی کمپین لوٹن حاجی چوہدری...
بیجنگ امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس مارچ میں چین میں مسافر بردار طیارہ جان بوجھ کر گرایا گیا تھا۔...
واشنگٹن دنیا بھر میں آلودگی سے سالانہ 90لاکھ اموات کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر 6میں...