قاہرہ(صباح نیوز) مصرکے معروف شہر الجیزہ کے ایک فلیٹ میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 4بچے جان کی بازی ہار گئے جب کہ ماں صدمے سے بے ہوش ہوگئی۔ہیبت ناک واقعے کے بعد پورے علاقے میں رنج وغم کی لہر دوڑ گئی۔مرنے والے بچوں میں سب سے بڑے کی بچے کی عمر 8برس تھی۔ آتشزدگی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوئی۔
واشنگٹن امریکی صدر بائیڈن نے ایشیائی ممالک کا دورہ شروع کردیا اور اپنی پہلی منزل جنوبی کوریا پہنچ گئے۔ سیئول...
اوٹاوا کینیڈا نے 2چینی کمپنیوں ہواوے اور زیڈ ٹی ای پر پابندی عائد کردی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق کینیڈا کا...
راچڈیل دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی تارکین وطن کی اکثریت کا تعلق ضلع گجرات سے ہے، مجھے اللہ نے گجرات کے...
بریڈفورڈ جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین نے برطانوی ہاؤس آف لارڈ...
ابرسلز مسلم لیگ ن بلجیم کے کارکنوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقسیم بڑھ گئی ہے لیکن دوسری پارٹیوں کی دشمنی ہماری...
اتہران ایران میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت مخالف مظاہرے دارالحکومت تہران سمیت 6صوبوں تک...
اوسلو ناروے میں ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے ایک مرد اور ایک خاتون کو زخمی کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حملہ...
وٹفورڈ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ وٹفورڈ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد سعید نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پائیدارحل...