کراچی(جنگ نیوز) پاک قطر فیملی تکافل اور یو مائیکروفنانس بینکنے بینکا تکافل کے ایک معاہدے پر دستخط کئےہیں۔ اس معاہدے کے تحت پاک قطر فیملی تکافل کی پراڈکٹس ملک کے مائیکرو فنانس بینکنگ برانچ نیٹ ورک میں سے ایک یو بینک کے ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کے ذریعےمتعارف کرائی جائیںگی۔
کراچینیشنل فورم برائے ماحولیات و صحت کے15ویں سی ایس آرایوارڈ میںلکی سیمنٹ نے ـ"گرین انرجی اقدامات" کے زمرے...
لاہور واپڈا نے 10 ویں نیشنل آرچری چمپئن شپ جیت لی۔ واپڈاچمپئن شپ میں مجموعی طور پر 3 گولڈ، 2 سلور اور ایک برونز...
سلہٹ بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کا دوسرا ون ڈے بارش کی نذر ہوگیا، لیکن اس سے قبل مشفق الرحیم نے بنگلہ دیش کی جانب...
ویلنگٹن نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو ایک اننگز اور 58 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں کلین...
لاہور شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کال کر کے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا...
لاہور سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ میرے خیال میں بھارت پاکستان جاکر ایشیا کپ نہیں کھیلے گا...
لاہور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ پاکستان اور...
لاہور پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی سسر شاہد آفریدی کی حمایت میں میدان میں آگئے۔شاہد آفریدی نے...