واشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکی شہر فلاڈیلفیا میں طبی امداد فراہم کرنے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پائلٹ کی حاضر دماغی کی وجہ سے شیرخوار بچہ اورعملے کے ارکان محفوظ رہے۔ ہیلی کاپٹر فضا میں فنی خرابی کا شکار ہو گیا تھا تاہم پائلٹ اسے زمین تک لانے میں کامیاب رہا۔ پائلٹ کی مہارت کی وجہ سے ہیلی کاپٹر زمین سے زور سے نہیں ٹکرایا ، جس کے باعث چاروں جانیں بچ گئیں۔
لندن برطانیہ نے یوکرین کیلئے اپنی فوجی امداد کو کم وبیش دگنا کرتے ہوئے یوکرائن کوکومزید ایک بلین پونڈ کی فوجی...
راچڈیلیوکرائن میں اپنے جنگ زدہ ماحول اور گھر سے بھاگ کر برطانیہ پہنچنے والے ایک 9افراد کی فیملی کو گھر کے مالک...
راچڈیلبرطانیہ میں قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد تجارتی تنازع پیدا ہونے پر ہینز کی مصنوعات کو ٹیسکو شیلف سے...
لوٹن سمروڑ کوٹلی آزادکشمیر کی ممتاز سماجی اور سیاسی شخصیت اصغر قریشی کو وائس چیئرمین اوورسیز کمیشن نامزد...
بریڈ فورڈ شیڈووزیر وزیر ناز شاہ ایم پی نے پاکستان کی معروف سیاسی وکاروباری شخصیت سید فواد احمد زیدی کی طرف سے...
کیف یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک شاپنگ مال پر روس کے حالیہ حملے کی...
ٹوکیو؍ کینبرا آسٹریلیا میں شدید موسمی حالات کی وجہ سے بجلی بحران پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔ حکومت نے عوام سے...
لندن ہیتھرو ائر پورٹ پر پروازوں کی منسوخی کی وجہ سے مسافروں نے طویل قطاروں اور مکمل افراتفری کی شکایت کی ہے۔...