واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے گوانتاناموبے جیل میں قید 5قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی ۔ قیدیوں میں مشرقی افریقامیں القاعدہ کے سربراہ گلد حسن دران بھی شامل ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ نے وکلاکا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ امریکی حراست سے رہا ہونے والے 5قیدیوں میں دران، موث علوی، سہیل شربی، زکریا بیدانی اور عبدالمالک بجاج شامل ہیں۔ اس سے قبل ایمنسٹی انٹرنیشنل ڈیسک نے جوبائیڈن سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ جیل بند کرنے سے متعلق اپنا وعدہ پورا کریں۔
لندنطبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن پی 12دماغ پر مثبت طور پر اثر انداز ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق متعدد...
باصل سوئٹزر لینڈ کے شہر دولیکن میں عید کے پُرمسرت موقع پر شاہد نے پاکستانی کمیونٹی کیلئے عید ملن تقریب کا...
برمنگھم مرکزی جامع مسجد غوثیہ آسٹن کے صدر چوہدری محمد عظیم نے کہا ہے کہ طویل عرصہ کے بعد ایک ہی دن عید...
کیتھلے انجمن محبینِ مشائخِ بگھار شریف کے زیراہتمام خطہ پوٹھوہارکے عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ مولانا محمد...
لندن انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ پیر کو 78سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے...
لندن گھر میں آگ لگنے پر سوئے خاندان کو اٹھانے والی 6سالہ بچی اولیویا پیٹرسن کو ہیرو کا درجہ مل گیا۔ نارتھ...
برسلز فرانس اور برازیل دنیا کے امیروں پر نیا ٹیکس لگانا چاہتے ہیں۔ خیال ہے کہ دنیا کے 3000امیر ترین افراد پر...
غزہ غزہ کے علاقے خان یونس کے ایک اسکول سے ایک ہزار پؤنڈ وزنی بم برآمد ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی...