جنیوا، ٹوکیو (اے ایف پی، جنگ نیوز) عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم اومی کرون غیر ویکسین شدہ افراد کیلئے زیادہ خطرناک ہے۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کے نئے کیسز کے پیچھے اومی کرون کا ہاتھ ہے جو ڈیلٹا ویرئینٹ کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔برازیل کے صدر جیئر بولسورونو کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی قسم اومی کرون سے زیادہ خطرہ نہیں ہے، انہوں نے ہرڈ امیونیٹی کے پھیلائو پر زور بھی دیا۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کو اومی کرون کے باعث کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
سڈنگی آسٹریلوی ایر لائنز ممکنہ طور پر 2025کے آخر میں سڈنی کو نیویارک اور لندن سے ملانے والی نان اسٹاپ شروع...
کیفیوکرین کی آبادی 32سال میں5کروڑ 20لاکھ سے کم ہو کر 2کروڑ 90لاکھ رہ گئی۔ روسی ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مطابق یہ بات...
خرطوم امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سوڈانی فوج اور آر ایس ایف ملیشیا کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے...
کوپن ہیگن ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن کا کہنا ہے کہ وہ نیٹو کی سیکرٹری جنرل بننے کی امیدوار نہیں ہیں۔یہ...
دی ہیگ حسینی مشن نیدرلینڈز اور ادارہ جعفریہ کے زیر اہتمام محفل علی امام بارگا ہ میں آٹھویں امام حضرت امام...
بیجنگ چین کے جنوب مغربی صوبہ سینچوان میں 2روز سے جاری شدید بارش کے دوران تودے گرنے سے 23افراد ہلاک ہو گئے ۔...
وینزویلا وینزویلا میں سونے کی کان بیٹھنے سے12افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق سونے کی کان شدید بارشوں کے...
کیف روسی افواج کے زیر کنٹرول جنوبی یوکرین میں موجود کاخوفکا ہائیڈرولک ڈیم جزوی طور پر تباہ ہو گیا۔خبرایجنسی...