اسلام آباد (نمائندہ جنگ) بحر ہند میں زیرِ سمندر بین الاقوامی انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں بھی انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے،اس حوالے سے پی ٹی اے نے کہا کہ پی ٹی سی ایل کی ایک بین الاقوامی سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 4 میں بحر ہند کے ایک مقام پر خرابی پیدا ہونے سے بعض انٹرنیٹ صارفین کو زیادہ کام کے اوقات کے دوران انٹرنیٹ کی سپیڈ میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے تاہم صارفین کو بلاتعطل انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے سسٹم میں اضافی ایڈ ہاک بینڈ وتھ شامل کرنے سمیت دیگر اقدامات کر لئے گئے ہیں، انٹرنیٹ خدمات کی مکمل طور پر جلد از جلد بحالی کے حوالے سے اقدامات جا ری ہیں۔
کراچی سات سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں سزائے موت کیخلاف اپیل منظور کرتے ہوئے عدالت عالیہ نے ملزم کو بری کر...
اسلام آبادوزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے شیخ مجیب الرحمان کی 47 ویں برسی کے موقع پر بنگلا دیشی ہم منصب شیخ...
کراچی بھارت سے خصوصی طیارے کی کراچی آمد، 12مسافر لیکر دبئی روانہ، ترجمان سی اے اے کاکہناہےکہ طیارہ بھارتی ہے...
اسلام آبادمسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا پٹرول کی قیمت میں اضافے پر ردعمل سامنے آگیا۔حکومت نے پیٹرولیم...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے...
اسلام آبادپاکستان کے مجموعی غیر ملکی قرضے بڑھ کر 126 ارب ڈالر تک پہنچ گئے،جون 2018 میں 75.3 ارب ڈالر قرض بڑھ کر...
کراچی جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب پر شہباز...
اسلام آبادسپریم کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ کی ریٹائر منٹ کے بعد جسٹس سید منصور علی شاہ بلحاظ عہدہ جوڈیشل...