کراچی (اسٹاف رپورٹر) قیوم آباد بلوچ کالونی جونیجو ٹائون میں واقع قالین کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گودام میں موجود لاکھوں روپے کے قالین اور سامان خاکستر ہو گیا،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر 9 گاڑیوں کی مدد سے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابوپالیا، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم ناکامی پر فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا ،فائر بریگیڈ نے آپریشن کے دوران اطراف میں قائم دیواروں کو توڑ کر بھی راستہ بنایا، فائر آفیسر کے مطابق رہائشی علاقے میں گودام ہونے کی وجہ سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر اطراف میں قائم رہائشی عمارتوں کو بھی خالی کر الیا گیا تھا ، آگ لگنے کی وجہ فوری معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
کراچی جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما قاری محمد عثمان نے وفد کے ہمراہ ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر حفیظ...
کراچی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مر کزی ایڈیشنل سیکر ٹری علامہ ناظر عباس تقوی نے کراچی میں بڑھتے ہوئے...
کراچی امیر جماعت غرباءاہلحدیث پاکستان ورئیس جامعہ ستاریہ الاسلامیہ مولانا حافظ عبدالرحمنٰ سلفی نے کہا ہے...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے پر اغواء کا مقدمہ درج کرنے کے خلاف درخواست پر ایس ایس پی شکارپور کو...
کراچی مسجد و امام بارگاہ حسینیہ سجادیہ نارتھ ناظم آباد میںمجلس چہلم برائے ایصال ثواب و بلندی درجات مرزا...
کراچی ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی جنرل سیکریٹری محمد نسیم راؤ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری صاحبزادہ امجد علی خان،...
کراچی آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ایگزیکٹیو باڈی کا ہنگامی اجلاس ایپکا سیکریٹریٹ کراچی میں منعقد ہوا جس میں...
کراچی ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سید امتیاز علی شاہ نے کہا ہے کہ نجی کمپنیز عملے کوپوری اجرت نہیں د...