کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس آئی یو پو لیس نے مبینہ مقابلے میں بینکوں / اے ٹی ایم کے باہر ڈکیتیوں، دیگر اسٹریٹ کرائمز اور پولیس مقابلے میں ملوث گروہ کےزخمی محمد عامر ، نعمان، سہیل اور صابر رحمان کوگرفتار کر کے اسلحہ اور2موٹر سائیکلیں برآمد،کرلیں ، علاوہ ازیں اے وی ایل سی پولیس نے گلشن معمار موڑ کےقریب مبینہ مقابلے میں مو ٹر سائیکل، کاریں چھیننے کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرگرم کا رند ے علی اکبر عرف سعید ابڑو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ،جبکہ ساتھی ملزمان اشرف، حا مد اوریاسر فرار ہو گئے، پولیس نے ملزم کے قبضے سے 2مو ٹر سائیکل اور ایک پستول بر آمد کر لیا،اشرف، حا مد اوریاسر فرار ہو گئے ، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ملزم اس سے پہلے بھی اے وی ایل سی کے ہا تھوں گرفتار ہو چکا ہے۔ جس کا سابقہ ریکا ر ڈ مو جود ہے۔
کراچی پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدراورصوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہےکہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہ ہونے...
کراچی ماہرین ماحولیات کے مطابق درختوں کی بے دریغ کٹائی اور کراچی میں بلندوبالا عمارتوں کی تعمیر کی وجہ سے...
کراچی بلدیہ ٹائون مواچھ گوٹھ میں گھر کے اندر میں پانی کے ٹینک میں گیس کے اخراج کے باعث دو سگے بھائی جاں بحق...
کراچی وفاقی اردو یونیورسٹی کی انجمن اساتذہ کے سالانہ انتخابات برائے سال 2022-2023ء میں تمام عہدیدار بلامقابلہ...
کراچی میونسپل ورکرزٹریڈ یونینز الائنس کی چیئرپرسن کنیز فاطمہ، صدر سید ذوالفقار شاہ، مرکزی قائدین اشرف...
کراچی ایسٹ انوسٹی گیشن پولیس نے 11 مئی کو تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کی حدود میں اپنی بیوی مسمات فریال کے قتل میں...
کراچی مددگار 15 نے ایک ہفتے کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 22 ملزمان کو گرفتار کیا،پولیس کے مطابق کاروائیاں 14...
کراچی آئی جی سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ 19 کے افسر اور اے آئی جی موٹر ٹرانسپورٹ علی شیر جاکھرانی کو اے...