مبینہ خودکشی کی کوشش، ایک شخص زخمی

14 جنوری ، 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی ابراہیم حیدری لیبر اسکوائر کے قریب واقع گھر میں 55سالہ آدم خان مبینہ طور پر خود کو گولی مار کرخودکشی کی کوشش میں شدید زخمی ہوگیاجسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔