لانڈھی، گاڑی سے ایک شخص کی لاش ملی

14 جنوری ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی ٹائل فیکٹری کے قریب گاڑی سے ایک شخص کی لاش ملی ،جناح اسپتال میں شناخت خلیل کے نام سے ہوئی ہے۔