تاجر قتل کیس، ملزمان کی بریت کیخلاف اپیل کی سماعت ملتوی

14 جنوری ، 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے جوڑیا بازار کے معروف تاجر رہنما سلیم احمد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان اقبال محمد عرف جرمن، خرم احمد ممتاز کی بریت کالعدم قرار دینے سے متعلق مدعی کی اپیل کی سماعت وقت کی کمی کے باعث ملتوی کردی۔