میلبورن (جنگ نیوز) نوواک جوکووچ کے آسٹریلیا میں قیام سے متعلق فیصلہ ہونا باقی ہے تاہم آسٹریلین اوپن کے منتظمین نے مزید انتظار کیے بغیر ٹورنامنٹ کے ڈراز میں ان کا نام شامل کردیا، وہ اپنا پہلا میچ ہم وطن میومیر کیکمانوچ کے خلاف کھیلیں گے۔ ممکنہ طور پر جوکووچ میگاایونٹ میں اپنے اعزاز کے دفاعی کی مہم منگل یا بدھ کو شروع کرینگے۔
کراچی پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدراورصوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہےکہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہ ہونے...
کراچی ماہرین ماحولیات کے مطابق درختوں کی بے دریغ کٹائی اور کراچی میں بلندوبالا عمارتوں کی تعمیر کی وجہ سے...
کراچی بلدیہ ٹائون مواچھ گوٹھ میں گھر کے اندر میں پانی کے ٹینک میں گیس کے اخراج کے باعث دو سگے بھائی جاں بحق...
کراچی وفاقی اردو یونیورسٹی کی انجمن اساتذہ کے سالانہ انتخابات برائے سال 2022-2023ء میں تمام عہدیدار بلامقابلہ...
کراچی میونسپل ورکرزٹریڈ یونینز الائنس کی چیئرپرسن کنیز فاطمہ، صدر سید ذوالفقار شاہ، مرکزی قائدین اشرف...
کراچی ایسٹ انوسٹی گیشن پولیس نے 11 مئی کو تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کی حدود میں اپنی بیوی مسمات فریال کے قتل میں...
کراچی مددگار 15 نے ایک ہفتے کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 22 ملزمان کو گرفتار کیا،پولیس کے مطابق کاروائیاں 14...
کراچی آئی جی سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ 19 کے افسر اور اے آئی جی موٹر ٹرانسپورٹ علی شیر جاکھرانی کو اے...