اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) ہزارہ کو صوبہ بنانے اور قومی اسمبلی میں صوبہ کے بل کے التواء کے خلاف جمعرات کو صوبہ ہزارہ تحریک کے زیر اہتمام پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس کی قیادت چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی، سینیٹر طلحہ محمود،سینیٹر صابر شاہ، سجاد قمر ،ڈاکٹر سجاد اعوان سمیت دیگر نے کی ۔مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال،سابق وفاقی وزیر آفتاب شیخ ،سابق وفاقی وزیر مواصلات سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم، ممبر قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ سمیت دیگر پارلیمنٹیرینز بھی مظاہرے میں شریک ہوئے۔سردار یوسف نے کہا کہ صوبہ بنانیکابل قومی اسمبلی میں لایا جائے،احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ صوبہ ہزارہ بنائیگی، سردار محمد یوسف نے خطاب میں کہا پونے دو سال سے صوبہ ہزارہ کا بل قومی اسمبلی میں التواء کا شکار ہے۔
کراچی سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے موٹرسائیکل کی محفوظ سواری کی آگاہی کے لیے ایک...
کراچی کراچی میں مردہ مرغیوں کی فروخت سے متعلق پولیس کی تفتیش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مردہ مرغیوں...
لاہور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ میں مہنگائی کم نہ ہوئی تو جماعت اسلامی پورے ملک کے عوام کو...
اسلام آبادسپریم کورٹ ایکٹ 2023کیخلاف دائر مقدمہ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے جواب جمع کراتے ہوئے...
کراچی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے شہدا پر فخر کرتی ہیں...
کراچیپاکستان میں تیل اور گیس کے شعبوں کی نمائندہ تنظیم پیٹرولیم انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان نے اپنے فلیگ شپ ایونٹ...
کراچیالیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنوردلشادکا کہنا ہے کہ حکومت نگراں وزیراعظم کے لیےموجودہ اپوزیشن لیڈر...
اسلام آباد ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان طاہر حسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ریڈیو پاکستان...