کراچی(سید محمد عسکری ) ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیو لر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی) جامعہ کراچی کے سینٹر فار بائیوایکویلینس اسٹڈیز اینڈ کلینکل ریسرچ (سی بی ایس سی آر) کے تحت کویڈ19 کے مریضوں کے علاج کے لئے روایتی چینی دوائی ’جن ہُوا قنجن گرینولس‘ کا پہلی مرتبہ کامیاب کیلنکل ٹرائیل کا اعلان پیر (17 جنوری) کی صبح بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم(آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی میں ایک تقریب کے دوران کیا جائے گا۔ صوبائی وزیرِصحت و بہبودِآبادی سندھ ڈاکٹر عزرا فضل پیچو اس کامیاب کیلنکل ٹرائیل کا اعلان کریں گی، پاکستان میں ٹریڈیشنل چائینیز میڈیسن کے ٹرائیل کا آغاز انڈس اسپتال کے تعاون سے کیا گیا تھا۔ یہ بات آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے سربراہ اور کامسٹیک کے کوارڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے جمعرات کو ڈاکٹر پنجوانی سینٹر میں کلینکل ریسرچ کے ماہرین کے ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔
کراچی ایم کیو ایم انٹر نیشنل سے تعلق رکھنے والے لاپتا اور اسیر کار کنوں کی بازیابی اور رہائی کے لئے ہفتے کو...
کراچی رات گئے اولڈ سٹی ایریا پان منڈی میں مشتبہ بیگ کی موجودگی کی اطلاع پر خو ف پھیل گیا۔ پولیس نے اطلاع ملتے...
کراچی عالمی شہرت یافتہ کرکٹ فین اور اُبھرتے ہوئے اداکار ”مومن ثاقب“ اتوار کو پاکستان کے سب سے بڑے کامیڈی شو...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک خط لکھ کر ان سے وزیراعظم...
اسلام آباد وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا...
اسلام آباد اسلام آباد کی عدالت نے چائلڈ پورنو گرافی کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر اسحاق نامی شخص کو 29سال...
حیدرآباد / کراچی دفاعی اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کرنے پر 2اینکر پرسنز پر مقدمے درج کرلئے گئے ۔ تفصیلات کے...
تل ابیب شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقوں میں “اسرائیلی راکٹ حملے میں 3فوجی اہلکار جاں بحق اور 4زخمی ہو...