اقوام متحدہ (اے ایف پی) اقوام متحدہ کے سربراہ نے امریکا اور عالمی بینک سے افغان فنڈز بحال کرنے کی درخواست کی ہے۔ انتونیو گوتریز کا کہنا تھا کہ لاکھوں لوگوں کو غربت، بھوک اور بےروزگاری سے بچانے کیلئے جلد معیشت بہتر کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے امریکا اور عالمی بینک سے درخواست کی ہے کہ وہ افغانستان کے فنڈز غیرمنجمد کرے تاکہ افغانستان کی بحرانی صورت حال مزید گھمبیر نہ ہوجائے۔
کراچی سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے موٹرسائیکل کی محفوظ سواری کی آگاہی کے لیے ایک...
کراچی کراچی میں مردہ مرغیوں کی فروخت سے متعلق پولیس کی تفتیش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مردہ مرغیوں...
لاہور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ میں مہنگائی کم نہ ہوئی تو جماعت اسلامی پورے ملک کے عوام کو...
اسلام آبادسپریم کورٹ ایکٹ 2023کیخلاف دائر مقدمہ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے جواب جمع کراتے ہوئے...
کراچی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے شہدا پر فخر کرتی ہیں...
کراچیپاکستان میں تیل اور گیس کے شعبوں کی نمائندہ تنظیم پیٹرولیم انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان نے اپنے فلیگ شپ ایونٹ...
کراچیالیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنوردلشادکا کہنا ہے کہ حکومت نگراں وزیراعظم کے لیےموجودہ اپوزیشن لیڈر...
اسلام آباد ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان طاہر حسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ریڈیو پاکستان...