کرا چی ( اسٹاف رپورٹر) آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نے اپنے ہی قانون کو پامال کرتے ہوئےملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس فری ایکسپورٹ پراسیسنگ زون پر ٹیکس لگادیافنانس بل میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی درآمدات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا، اس بارے میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات بے نتیجہ رہی,وزیر خزانہ کا موقف ہے کہ ایکسپورٹرزای پی زیڈ کے صنعتکار پوری درآمدات برآمد نہیں کررہے ہیں, جبکہ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ سیلز ٹیکس کا نفاذ ای پی زیڈ ایکٹ 1980 کے قانون کی خلاف ورزی تصور ہوگاای پی زیڈ کی تمام تردرآمدات سو فیصد برآمد کردی جاتی ہیں, ایکسپورٹر ایکسپورٹ پر سیلز ٹیکس قانون کے مطابق ریفنڈ کی شکل میں حکومت کو واپس کرنا ہوتا ہےایکسپورٹ پر سیلز ٹیکس سے حکومت کو ایک روپے کا بھی ٹیکس ریونیو حاصل نہیں ہوگا, ای پی زیڈ ایکٹ 1980 کے قانون کے خاتمے سے اب ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی درآمدات پر بھی 17فیصدٹیکس لاگو ہوجائے گا۔
کراچی محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے31جولائی تک دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا...
پشاورپشاور اور گرد و نواح میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جیو نیوز کےمطابق پشاور اور اس کے گرد و...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جمہوری احتجاج، آزادی اظہارِ رائے، پر امن احتجاج ہر...
کراچی لانگ مارچ بھی ہوگا، اُسے روکا بھی جائے گا، عمران بمقابلہ سرکار ”دنگل“کا دِن آگیا۔اس معاملے کا بدھ کو...
اسلام آباد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے صوبہ پنجاب کے صارفین کو معیاری اور سستا آٹا فراہم کرنے کا نوٹیفیکیشن...
کراچی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے بات کرکے سندھ کے تمام مصدقہ صحافیوں...
اسلام آباد ملک بھر میں پانی کا بہائو 40 فیصد کم، دریائے سندھ میں بھی پانی کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ جس کے سبب...
لاہور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں، فوج عمران کے...