کوٹ ادو(نامہ نگار) کوٹ ادو کے نواحی علاقہ میں 6سالہ بچے کو مدرسے میں معلم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،چن والا کا رہائشی عبدالستار موہانہ ریلوے سٹیشن محمودکوٹ کی بلال مسجد میں پیش امام ہے،گزشتہ روز دیہاتی محمد شہزاد کلاسرہ کا6 سالہ بیٹارجب علی پڑھنے گیا اور شام 4بجے تک واپس نہ آیا۔عبدالستار بچے کو ورغلا کر مسجد کے اندر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچے کے شور پر علاقے کے لوگ جمع ہوگئے اور مدرس کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے بچے کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو حوالات میں بندکردیا ہے۔
پشاور پشاور کے کاروباری و سیاسی شخصیت سے حساس ادارے کے جعلی اہلکاروں نےکروڑوں روپے ہڑپ کرلئے گئے جبکہ انہیں...
پشاور کرم متاثرین کے لئے امدادی سامان کی فراہمی کے لئے ایک اور قافلہ سخت سکیورٹی میں بگن پہنچ گیا۔ضلعی...
کوہاٹ قبائلی ضلع کرم میں امن معاہدہ کے تحت مقامی انتظامیہ نے لوئر کرم کے دو دیہات بالش خیل اور...
کراچیکراچی کے علاقے نیو کراچی فور کے چورنگی پر علاقہ مکینوں کی جانب سے ہیوی ٹریفک کےخلاف احتجاج کیا گیا،...
گوادر گوادر شہر میں آل پارٹیز گوادر کی جانب سے دی گئی کال پر اتوار کو ہڑتال رہی تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز...
لاہوروفاقی حکومت نے گوادر پورٹ کے ذریعے تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے منصوبہ تیار کرنے کی ہدایات جاری کی...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلی بار دیکھا حکمران اور حزب...
اسلام آباد پاکستان میں تیل و گیس تلاش کرنے والی غیر ملکی پیداواری کمپنی ایف ایچ ایل نے مقامی نجی کمپنی...