کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں تیزی سے بڑھتے ہوئےاسٹریٹ کرائمز پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی کی متعصب سندھ حکومت نے شہریوں کو اسٹریٹ کرمنلز کے حوالے کر دیا ہے اب توحالات اس قدر سنگین ہو گئے ہیں کہ چھینا جھپٹی کے دوران ڈکیتوں نے فائرنگ کرکے جان سے مارنے کو مشغلہ بنا لیا ہے لیکن نسل پرست حکومت صرف زبانی دعووں اور بیانات تک محدود ہو گئی ہے بزرگ،خواتین،نوجوان اور بچے تک محفوظ نہیں رہے۔رابطہ کمیٹی نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کب تک خواب غفلت میں رہے گی کیا اور کیا سوچی سمجھی سازش کے تحت کراچی کے شہریوں کو اسٹریٹ کرمنلز کے حوالے کرنے کا پلان بنایا جا رہا ہے جیسے بلدیاتی کالا قانون میں ترامیم کر کے کراچی کے شہریوں کے حقوق پر ڈالا گیا ٹھیک اسی طرح اسٹریٹ کرمنلز کو ڈکیتیوں کی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے جس۔
بوریوالاجے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ نئے الیکشن کب ہوں گے اس کا فیصلہ نااہل عمران نیازی...
کراچی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے سابق دست راست عون چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ پنجاب میں پوسٹنگ اور...
اسلام آباد رواں مالی سال ملکی اقتصادی شرح نمو 5.97فیصد ، زراعت کے شعبے کی شرح نمو 4.40فیصد، صنعتی شعبے کی شرح...
اسلام آباد وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے آئیسکو ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ کیا، چیف ایگزیکٹو...
لاہور پاکستان میں امریکا کے نئے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم 23مئی سے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ڈونلڈ آرمن...
راولپنڈیآئینی و قانونی ماہر جسٹس عبادالرحمان لودھی نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 63اے کی تشریح کیلئے صدارتی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں...
کراچی وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس و ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر اطہر عطاء اپنے نوٹیفکیشن کے...