اسلام آباد(نمائندہ جنگ/نیوز ایجنسیز) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے جمعرات کو پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی، اختر مینگل نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پرمولانا فضل الرحمٰن کو مبارکباد دی ، ترجمان جے یوآئی اسلم غوری کے مطابق دونوں رہنمائوں نے منی بجٹ پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمان کے اندر اورباہر ملکر حکومت کو بھرپور ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا ،ملاقات میں سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری، آغا حسن بلوچ، میر ہاشم نوتیزئی ، اسلم غوری اور مفتی ابرار احمد بھی موجودتھے۔
اسلام آ باد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ انتقامی سیاست کی حوصلہ شکنی کی ہے۔...
لاہورپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کیلئے انسدادِ دہشتگردی عدالت سے رجوع کر...
دبئی عیدالاضحی کے موقع پر دبئی میں سپراسٹورز نے خریداروں کیلئے اشیا 90فیصد تک سستی کردیں۔عرب میڈیا کے مطابق...
کراچینارتھ کراچی میں ملزمان باڑے سے40بکرے لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق سرسید تھانے کی حدود نارتھ کراچی سیکٹر سیون...
کراچی پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن،27مئی کی صبح تک33پروازوں کے ذریعے9ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا...
کراچی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، شہر میں فی الحال بارش کا کوئی امکان...
کراچیقانون نافذ کرنے والے ادارے کی ایک کراچی میں واقع آئی ٹی کمپنی کے تین اہم ملازمین کو تحویل میں لینے اور...
کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق کے پہلے سوال حکومت آڈیو لیکس پر سرخرو ہوئی، رانا...