اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ نے پانچ سالہ حذیفہ کو نانا سے لیکر باپ کے حوالےکرتے ہوئے ہدایت جاری کی کہ رواں سال مارچ تک ہفتے میں پانچ دن بچہ والد اور دو دن نانا کے پاس رہے گا ، مارچ میں بچے کی مرضی معلوم کرکے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
پشاور پشاور کے کاروباری و سیاسی شخصیت سے حساس ادارے کے جعلی اہلکاروں نےکروڑوں روپے ہڑپ کرلئے گئے جبکہ انہیں...
پشاور کرم متاثرین کے لئے امدادی سامان کی فراہمی کے لئے ایک اور قافلہ سخت سکیورٹی میں بگن پہنچ گیا۔ضلعی...
کوہاٹ قبائلی ضلع کرم میں امن معاہدہ کے تحت مقامی انتظامیہ نے لوئر کرم کے دو دیہات بالش خیل اور...
کراچیکراچی کے علاقے نیو کراچی فور کے چورنگی پر علاقہ مکینوں کی جانب سے ہیوی ٹریفک کےخلاف احتجاج کیا گیا،...
گوادر گوادر شہر میں آل پارٹیز گوادر کی جانب سے دی گئی کال پر اتوار کو ہڑتال رہی تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز...
لاہوروفاقی حکومت نے گوادر پورٹ کے ذریعے تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے منصوبہ تیار کرنے کی ہدایات جاری کی...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلی بار دیکھا حکمران اور حزب...
اسلام آباد پاکستان میں تیل و گیس تلاش کرنے والی غیر ملکی پیداواری کمپنی ایف ایچ ایل نے مقامی نجی کمپنی...