اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد نے کہا ہے کہ میڈیا انڈسٹری میں رونما ہونیوالی تبدیلیاں اس بات کی متقاضی ہیں کہ وزارت کے افسران دور جدید کے میڈیا چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے خود کو تیار کریں،یہ بات انہوں نے انفارمیشن سروس اکیڈمی میں 32 ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس ڈومین سپیسیفک تربیتی پروگرام کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہی، تقریب میں وزارت اطلاعات کے مختلف اداروں کے سربراہان اور زیر تربیت افسران کے علاوہ میڈیا ماہرین اور اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیوں کے پروفیسروں نے شرکت کی، سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا نے عام لوگوں تک اطلاعات کی رسائی کو سہل بنا دیا ہے۔
پشاور پشاور کے کاروباری و سیاسی شخصیت سے حساس ادارے کے جعلی اہلکاروں نےکروڑوں روپے ہڑپ کرلئے گئے جبکہ انہیں...
پشاور کرم متاثرین کے لئے امدادی سامان کی فراہمی کے لئے ایک اور قافلہ سخت سکیورٹی میں بگن پہنچ گیا۔ضلعی...
کوہاٹ قبائلی ضلع کرم میں امن معاہدہ کے تحت مقامی انتظامیہ نے لوئر کرم کے دو دیہات بالش خیل اور...
کراچیکراچی کے علاقے نیو کراچی فور کے چورنگی پر علاقہ مکینوں کی جانب سے ہیوی ٹریفک کےخلاف احتجاج کیا گیا،...
گوادر گوادر شہر میں آل پارٹیز گوادر کی جانب سے دی گئی کال پر اتوار کو ہڑتال رہی تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز...
لاہوروفاقی حکومت نے گوادر پورٹ کے ذریعے تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے منصوبہ تیار کرنے کی ہدایات جاری کی...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلی بار دیکھا حکمران اور حزب...
اسلام آباد پاکستان میں تیل و گیس تلاش کرنے والی غیر ملکی پیداواری کمپنی ایف ایچ ایل نے مقامی نجی کمپنی...