اسلام آباد(نیوز ایجنسیز)جعلی حج بکنگ کی شکایات ملنے پر وزارت مذہبی امور نے تنبیہ جاری کر دی ۔ وزارت مذہبی امور نے عوام الناس کو متنبہ کیا ہے کہ جب تک حج پالیسی 2022ء کا اعلان نہ ہو کسی ٹور آپریٹر یا کسی ایجنٹ کو کسی بھی شخص سے رقم جمع کرنے یا پاسپورٹ جمع کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ اگر کوئی فرد یا کمپنی یہ تقاضا کرے تو فورا وزارت مذہبی امور کو اطلاع دی جائے تاکہ ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔
کراچی محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے31جولائی تک دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا...
پشاورپشاور اور گرد و نواح میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جیو نیوز کےمطابق پشاور اور اس کے گرد و...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جمہوری احتجاج، آزادی اظہارِ رائے، پر امن احتجاج ہر...
کراچی لانگ مارچ بھی ہوگا، اُسے روکا بھی جائے گا، عمران بمقابلہ سرکار ”دنگل“کا دِن آگیا۔اس معاملے کا بدھ کو...
اسلام آباد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے صوبہ پنجاب کے صارفین کو معیاری اور سستا آٹا فراہم کرنے کا نوٹیفیکیشن...
کراچی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے بات کرکے سندھ کے تمام مصدقہ صحافیوں...
اسلام آباد ملک بھر میں پانی کا بہائو 40 فیصد کم، دریائے سندھ میں بھی پانی کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ جس کے سبب...
لاہور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں، فوج عمران کے...