کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہےکہ فرسٹریشن کا شکار ہوکر پرویز خٹک نے یہ رد عمل دیا،سینئر تجزیہ کار ،ارشاد بھٹی نے کہا کہ عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ مردم شناسی ہے وہ غیر منتخب افراد میں گھرے ہوئے ہیں ۔ سلیم صافی نے کہا کہ اپوزیشن کی حالت بھی حکومت سے کم پتلی نہیں ہے ادھر بھی اپوزیشن اپنا اپنا دیکھ رہی ہے اور کوئی مشترکہ حکمت عملی نہیں بنا سکے ہیں جہاں تک حکومت کا تعلق ہے تو یہ پارٹی نیچرل طریقے سے بنی نہیں ہے ۔ اقتدار ملنے کے بعد عمران خان نہ تو پارٹی کو اس طرح چلا رہے ہیں جس طرح پارٹیاں چلا کرتی ہیں نہ ہی حکومت کو اس طرح چلا رہے ہیں جس طرح حکومتیں چلا کرتی ہیں۔
بوریوالاجے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ نئے الیکشن کب ہوں گے اس کا فیصلہ نااہل عمران نیازی...
کراچی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے سابق دست راست عون چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ پنجاب میں پوسٹنگ اور...
اسلام آباد رواں مالی سال ملکی اقتصادی شرح نمو 5.97فیصد ، زراعت کے شعبے کی شرح نمو 4.40فیصد، صنعتی شعبے کی شرح...
اسلام آباد وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے آئیسکو ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ کیا، چیف ایگزیکٹو...
لاہور پاکستان میں امریکا کے نئے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم 23مئی سے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ڈونلڈ آرمن...
راولپنڈیآئینی و قانونی ماہر جسٹس عبادالرحمان لودھی نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 63اے کی تشریح کیلئے صدارتی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں...
کراچی وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس و ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر اطہر عطاء اپنے نوٹیفکیشن کے...