جسٹس ( ر ) علی اکبر چیئرمین واٹر کمیشن کے عہدے سےمستعفی

14 جنوری ، 2022

لاہور ( آن لائن ) جسٹس ( ر ) علی اکبر چیئرمین واٹر کمیشن کے عہدے سےمستعفی ہوگئے۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس (ر) علی اکبر نے چیئرمین واٹر کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔