لندن( اے ایف پی) برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کی دوڑ میں پاکستانی نژاد ساجد جاوید سمیت مختلف ایشائی افراد شامل ہیں،اس سلسلے میں قیاس آرایاں ہو رہی ہیں جن افراد کا نام لیا جارہا ہے ان میں برطانیہ کے پہلے ہندو چانسلر رشی سناک ، سیکریٹری خارجہ لز ٹرس ، سابق صحافی مائیکل گووز، سابق سیکریٹری صحت جیرمی ہنٹ، پریتی پٹیل ، ڈومینک راب بھی شامل ہیں تاہم 52 سالہ ساجد جاوید ایک پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے ہیں ۔
کراچی شہر میں مختلف حادثات میں 5افراد جاں بحق ہو گئے،مختلف علاقوں سے 5افراد کی لاشیں ملیں۔تفصیلات کے مطابق...
کراچی چینی انجینئرزپر حملہ بیرونی سرمایہ کاری روکنے کی گھناؤنی سازش ہے،ہر ادارہ اپنی حد میں رہ کر کام کرے...
راولپنڈی اڈیالہ جیل حکام نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے...
لاہور پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کی اپنے حقیقی والد امام ربانی سے ملاقات ہوگئی۔صاحبہ نے...
کراچیاسرائیلی پارلیمان کے ایک پریس بیان کے مطابق،اسرائیلی پارلیمنٹ کی آئین، قانون اور انصاف کمیٹی نے یوتھ...
کراچی یوکرین کے صدر ولودمیر زیلنسکی نے خبردار کیا ہے کہ روس مئی کے آخر یا جون میں بڑے آپریشن کی تیاریاں کر...
لاہوررواں مالی سال کے ابتدائی 8ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور ڈیوڈنڈ کی بیرون ملک منتقلی میں...
اسلام آباد شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر 13نئی چیک پوسٹوںکے قیام اور جدید ویڈیو سسٹم کی تنصیب کے ذریعے...